ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع

بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز) پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا آخری میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک بنگلہ دیش ٹی20 سیزیز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کا امکان ہے، شاہین آفریدی ، شاداب خان کی جگہ عثمان قادر اور محمد موسیٰ فائنل الیون کا حصہ بن سکتے ہیں،عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار ہے۔

گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکشت دی، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف 3 میچوں کی سیریزمیں0-2سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، اپنی نمبر ون رینکنگ کو مستحکم کرنے کے لئے پاکستان کو ایک اور میچ جیتنا ہو گا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer