ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ میں پولیس بکتربند گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں پولیس بکتربند گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :کوئٹہ کے علاقے سوراب میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

 پولیس حکام کے مطابق سوراب واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکاخیز مواد شاہراہ پر پُل کے نیچے نصب کیا گیا تھا.