ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت آصف زرداری نے 3 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت آصف زرداری نے 3 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی )‏صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔

 صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 3 مارچ  2026 بروز منگل سہہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

 صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو ئےطلب کیا ہے۔

 قومی اسمبلی کا 3 مارچ 2026 کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 25 واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہوگا۔