پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ، 10 افراد گرفتار

پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ، 10 افراد گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پتنگ اور ڈور کی تیاری اور خرید و فروخت پر بھی 30 روز کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔

حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔

پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 10 افراد گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے جبکہ سیکڑوں پتنگیں اور ڈوریں ضبط کرلیں۔

Ansa Awais

Content Writer