عثمان خادم:پی ٹی آئی نظریاتی نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔
پی ٹی آئی نظریاتی کے حکام کا کہنا تھا کہ امیدوار درخواستیں تحریری شکل میں ارسال کریں، قومی وصوبائی اسمبلیوں کے امیدوار کے انٹرویو پارلیمانی بورڈکریگا۔
انٹرویو کے بعد اہل امیدواران کےناموں کا اعلان چیئرمین اختر اقبال ڈار کرینگے، چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی نے اعلان کیا کہ ضمنی الیکشن میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔