ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘، جنرل عاصم منیر کا نعرہ ہر زبان کی زینت بن گیا

’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘، جنرل عاصم منیر کا نعرہ ہر زبان کی زینت بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی 42:آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکانعرہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد ‘‘ہر پاکستانی  زبا ن کی زینت  بن گیا۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےپر مبنی مِلّی نغمہ ہر پاکستانی کے دل کی ترجمانی کرتا ہے،ملی نغمہ کے دل مَو لینے والے سُر ہر پاکستانی کی آواز ہیں،نغمہ میں دشمن کی بربادی اور پاکستان کے ہر فرد کو مثل فولاد قرار دیا گیا۔

بھارتی سُورماؤں کو لوہے کے چنے چبوانے کیلئے ہمیشہ کی طرح پاکستان کی غیور قوم متحد ہیں،بھارت کی ہر اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کیلئے پوری قوم پُرعزم ہے۔