کراچی دھماکہ، وین  کے قریب برقع پوش خاتون کون تھی ?

کراچی دھماکہ، وین  کے قریب برقع پوش خاتون کون تھی ?
کیپشن: Karachi Blast
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن  نے  میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امکان  ہے دھماکا خودکش ہوسکتاہے۔
 رپورٹ کے مطابق سی سی پی او کراچی غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق برقع پوش خاتون ملوث ہوسکتی ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
دوسری جانب رینجرز ذرائع کا کہناہےکہ جامعہ کراچی میں ہونے والے دھماکے میں 4 رینجرز اہلکار  بھی زخمی ہوئے ہیں تاہم  ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔رینجرز ذرائع کا بتانا ہےکہ چاروں اہلکار موٹرسائیکل پر وین کی سکیورٹی پر تعینات تھے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر