ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلک جاوید کے والد کے اکاؤنٹ کا معاملہ، کیس میں بڑی پیشرفت

فلک جاوید کے والد کے اکاؤنٹ کا معاملہ، کیس میں بڑی پیشرفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:فلک جاویدکےوالدجاویدکے اکاؤنٹ ڈی فریزکرنےاورموبائل فون حوالگی کاکیس، فلک جاویدکےوالدجاویدنےاپنےوکیل کی وساطت سے2 درخواستیں دائر کر دیں۔

 درخواست میں بتایا گیا کہ فلک جاوید کے والد جاوید کا فلک کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ ہے ،فلک کی گرفتاری کے بعد اکاؤنٹ سیل کرنا نہیں بنتا ۔

 درخواستگزار نے عدالت سے استدعا کی کہ جاوید کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت جاوید انکے بیٹے اور نواسی کے موبائل فون حوالگی کا حکم دے۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) نے فلک جاوید کو گرفتار کیا۔

 این سی سی آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ فلک جاوید دو مقدمات میں مطلوب تھیں،ان کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کا مقدمہ درج ہے۔

ان کے خلاف خاتون سیاست دان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنا مقدمہ بھی درج ہے،این سی سی آئی اے نے بتایا کہ فلک جاوید کو اچھرہ کے علاقے سے حراست میں لیا تھا۔