ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی ٹی آئی سے وکیل شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی سے وکیل شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان سے وکیل شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں ملاقات  کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں زیر سماعت مقدمات اور سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ایک گھنٹہ 10 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات ختم ہونے پر وکیل شیر افضل مروت اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔