ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علیمہ خان نے ایک بار پھر اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا

علیمہ خان نے ایک بار پھر اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات روکنے کے خلاف ایک بار پھر دھرنا دے دیا ۔

علیمہ خان نے گزشتہ منگل کو بھی اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا تھا ۔علیمہ خان کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ روڈ پر موجود ہیں ۔ وہ  کارکنوں کے ہمراہ  اڈیالہ جیل جانا چاہتی تھی لیکن پولیس نے ضابطہ قانون کے مطابق  ان کو روک لیا جس پر  علیمہ خان نے  اڈیالہ روڈ پر  دھرنا دے دیا

واضح رہے آج  بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز  بھی ہے ۔ راولپنڈی داہگل ناکے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔