شاہد سپرا:سوئی ناردرن گیس کمپنی نےمختلف علاقوں میں عارضی گیس بند کرنےکافیصلہ کر لیا ہے۔
گجومتہ اور اطراف کے علاقوں میں 12گھنٹے گیس فراہمی معطل کی جائےگی،آج رات 10سے لیکر بدھ کی صبح 10بجے تک گیس فراہمی معطل ہو گی،ایس ایم ایس تھری کے تعمیراتی کاموں کی وجہ سے گیس معطل رہے گی۔
رحمت کالونی، اٹاری سروبہ، یوحنا آباد، نشتر کالونی میں گیس فراہمی معطل رہے گی،صوفیہ آباد، عارف ٹاؤن سمیت ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔