ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کو اے سی آر فوری طور پر آن لائن جمع کروانے کا حکم

اساتذہ کو اے سی آر فوری طور پر آن لائن جمع کروانے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب بھرکے3لاکھ اساتذہ کواےسی آرفوری طورپرآن لائن جمع کروانےکاحکم، محکمہ سکول ایجوکیشن نےتمام متعلقہ افسران واساتذہ کواحکامات جاری کردیئے۔

تمام اساتذہ و ملازمین اپنی سالانہ اینول رپورٹ برائے تعلیمی سال 2025 لازمی جمع کروائیں گے، اساتذہ ایچ آر ایم ایس پورٹل کے ذریعےاپنی اےسی آرز آن لائن جمع کروائیں گے۔

اے سی آرزآن لائن جمع کروائی جانےکی صورت میں ہی ترقی ودیگرمراعات کیلئے قابلِ غور ہونگے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق تمام اساتذہ مقررہ وقت کے اندر اپنی اے سی آرز پورٹل پر مکمل کریں۔