سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: سوات میں کالام کے علاقے پشمال میں گاڑی کھائی میں جا گری،حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ16 زخمی ہو گئے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا نام سامنے آگیا ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Ansa Awais Content Writer شیئر کریں: متعلقہ خبریں