ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 آزاد کشمیر:عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ عام تعطیلات  کا نوٹیفکیشن جاری

 آزاد کشمیر:عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 روزہ عام تعطیلات  کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( حاشر وڑائچ)عیدالاضحیٰ کے موقع پر آزاد کشمیر حکومت نے 3 روزہ عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 صدر آزاد کشمیر کی منظوری کے بعد 26 مئی سے 28 مئی 2026 تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

  نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں منگل سے جمعرات تک تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔