سٹی 42: بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5۔3 ریکارڈ کی گئی ،
زلزلے کارکز خضدار سے 45 کلومیٹر دور جنوب میں تھا
شہری کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے نکل آئے ، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر نہیں ملی