بہاولپور میں یوم تکریم شہداء پر  یکجہتی شہدا ریلی،شہریوں کی بھرپور شرکت

کیپشن: بہاولپور میں بھی شہریوں نے  شہداء یکجہتی ریلی کا اہتمام کیا۔  پاک فوج کےشہداءِسے عقیدت و محبت کا اظہار کرنے کے لیے  ہر عمر  کےعوام نے کثیر تعداد میں یکجہتی شہدا ریلی یں شرکت کی۔ 
سورس: Screen Capture
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وییب ڈیسک: یوم تکریمِ  شہدا کے موقع پر  ملک بھر  کی طرح بہاولپور میں بھی شہریوں نے  شہداء یکجہتی ریلی کا اہتمام کیا۔  پاک فوج کےشہداءِسے عقیدت و محبت کا اظہار کرنے کے لیے  ہر عمر  کےعوام نے کثیر تعداد میں یکجہتی شہدا ریلی یں شرکت کی۔ 

یکجہتی ریلی میں کثیر تعداد میں  موٹرسائیکل سواروں نے بھی حصہ لیا۔  شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے ،شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا اور شہداء کی عزت و تکریم  کے لئے اپنا کردار ذمہ داری سے ادا کرنےکا عہد کیا۔