عدالت کا اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

عدالت کا اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے   اعجاز چوہدری  کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔

Ansa Awais

Content Writer