ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وصال فخر سلطان آئی جی ریلوے تعینات

وصال فخر سلطان آئی جی ریلوے تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وصال فخر سلطان اس وقت موٹر وے پولیس میں تعینات تھے۔

وہ پولیس سروس کے 22 ویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے محمد وصال فخر سلطان کی  تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق محمد وصال فخر سلطان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات تھے۔