ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ پنجاب نے یونین کونسلز کو بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ پنجاب نے یونین کونسلز کو بجٹ جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر :محکمہ خزانہ پنجاب نے یونین کونسلز کو بجٹ جاری کر دیا۔

یونین کونسل کو مارچ کے مہینے کا شیئر جاری کیا گیا ہے جس کے تحت محکمہ خزانہ نے یونین کونسلز کو دو ارب دس کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔
یہ بجٹ یونین کونسلز کو تنخواہ اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لئے جاری کیا گیا ہے۔

محکمہ خزانہ نے انفیکشن کنٹرول پروگرام کے لیےبھی تیس کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔