ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان: حکومت کنٹری بیوشن پنشن سسٹم پر منتقل

بلوچستان: حکومت کنٹری بیوشن پنشن سسٹم پر منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم :بلوچستان حکومت کنٹری بیوشن پنشن سسٹم پر منتقل ہو گئی۔
ایس ای سی پی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ بلوچستان حکومت نے کنٹری بیوشن پنشن فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔
 پنجاب اور خیبرپختونخوا پہلے ہی نئے پنشن سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔
ایس ای سی پی کا کہناتھا کہ وفاق اور سندھ کے پنشن فنڈز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، کنٹری بیوشن پنشن نظام سے حکومت کے مالی بوجھ میں کمی ہو گی۔

پنشن فنڈز لائسنس یافتہ مینیجرز کے تحت چلائے جائیں گے، ایس ای سی پی پنشن اصلاحات میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔