حسن علی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور میں ڈیرے، بلاول بھٹو نے پاور شیئرنگ کیلئے قائم کوآرڈینیشن کمیٹی کو طلب کر لیا۔
کمیٹی ارکان بلاول بھٹو کو اب تک ہونے والی پیشرفت پر بریفنگ دیں گے، بلاول بھٹو کمیٹی کو آئندہ مذاکرات کے حوالے سے ہدایات جاری کریں گے۔
بلاول بھٹو آج پنجاب کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے،بلاول بھٹو پنجاب کی سیاسی صورتحال پر رہنماؤں کو ہدایات جاری کریں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App