ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر پیچ ورک مکمل ہے: فیصل کامران

یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر پیچ ورک مکمل ہے: فیصل کامران
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کے کیمروں سےمجالس، جلوسوں کی مانیٹرنگ جاری ہے۔ 

ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کا وزٹ کیا ۔ سیف سٹی اتھارٹیز کے کیمروں کے ذریعے شہر کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنزنے مجالس وجلوسوں کی مانیٹرنگ کا معائنہ کیا۔ 

 ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے مین بازار صدر،اقبال ٹاؤن کی امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔ جہاں فیصل کامران نے منتظمین مجالس سے ملاقات،انتظامات بارے تبادلہ خیال کیا ۔ 

انہوں نے کہا کہ یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر پیچ ورک مکمل ہے، پولیس کےتمام سکیورٹی ولاجسٹک انتظامات بھی مکمل ہیں ۔