ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

کوئٹہ جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔

 ریلوئے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک کرلیا جائے گا۔

 واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔