ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان کی شاہ زین بگٹی سےملاقات

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جمعیت علما اسلام کے امیر  مولانا فضل الرحمان کی بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے پوتے شاہ زین بگٹی  کے ساتھ  اہم ملاقات ہوئی ہے۔

مولانا فضل الرحمان اپنے ساتھیوں انجنئیر ضیاء الرحمان ، علامہ رشد سومرو ، مولانا عبید الرحمان  اور مفتی ابرار  کے ہمراہ شاہ زین بگٹی کی رہائشگاہ پر گئے۔