ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانحہ گل پلازہ کے بعد پنجاب میں کمرشل عمارتوں کیلئے سخت ہدایات  جاری

سانحہ گل پلازہ کے بعد پنجاب میں کمرشل عمارتوں کیلئے سخت ہدایات  جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے بعد پنجاب میں کمرشل عمارتوں کیلئے سخت ہدایات جاری کردی گئیں۔
 کمرشل عمارتوں میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب لازمی قراردے دی گئی۔
ہنگامی حالات میں باہر نکلنے کیلیے3 منزلہ عمارتوں میں سٹیل کی سیڑھی لگانے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے.

 عمارت کے ہر فلور پر فائر ایکسٹنگوشر کا لگا ہونا بھی لازمی قرار دیا گیاہے۔