ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرا ئی،5 افراد جاں بحق  

سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرا ئی،5 افراد جاں بحق  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سیالکوٹ کےقریب ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کےباعث5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے،لاشوں اور زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا 

 جاں بحق افراد میں 3 سال کی عزا  6 سال کا زمان 38 سال کا سلمان 58 سال کا اسلام اور 29 سال کا عمران شامل ہیں،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔