ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انارکلی: نیلا گنبد میں پارکنگ پلازہ بنانے کا فیصلہ

انارکلی: نیلا گنبد میں پارکنگ پلازہ بنانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) انارکلی نیلا گنبد میں پارکنگ پلازہ بنانے کا فیصلہ، نیلا گنبد فوارے کےنیچے 3منزلہ پارکنگ پلازہ بنے گا۔

ذرائع کے مطابق ترکش پولیس افسران کی جانب سےلاہور کی ٹریفک کو بہتر کرنے کیلئے جو تجاویز پیش کیں ان میں تاریخی مقامات کے قریب ٹریفک مکمل طور پر ممنوعہ قرار دیا گی, انارکلی بازارمیں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کاداخلہ مکمل بندہوگا صرف پیدل چلنےوالےہی جاسکیں گے.

پہلے فیز میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کیلئے ممنوعہ علاقہ قرار دیا جا رہا ہے جبکہ پیدل چلنے والوں کیلئے ٹف ٹائل بھی لگائیں جایئں گی اور انارکلی بازار کو اراستہ بھی کیا جائے گا۔ٹریفک پولیس نے پارکنگ پلازے کا ڈیزائن منظوری کیلئے بھجوا دیا.