ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی کا سکولزکے بچوں کیلئے سب سے بڑے ’’پی سی بی کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘‘ کا اعلان

محسن نقوی کا سکولزکے بچوں کیلئے سب سے بڑے ’’پی سی بی کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘‘ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین محسن نقوی نے سکولز کے بچوں میں پاکستان کے پسندیدہ کھیل کرکٹ کے حوالے سے چھپی صلاحیتوں کو تلاش کرنے کا پروگرام شروع کرتے ہوئے خوشخبری دیدی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا ایپ’’ایکس‘‘ پر اپنا ایک پیغام جاری  کیا ہے ، جس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ’’اب تک کا سب سے بڑا  # PCBTalentHunt  ( اسکول کرکٹ)  2026-27 19 ستمبر سے شروع ہوگا!  پہلی بار، 100 اضلاع کے 1400 سکولوں کے 21,000 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں. افتتاحی میچ: قذافی سٹیڈیم، لاہور، ہفتہ دوپہر 2 بجے، اس کے بعد راحت فتح علی خان لائیو  پرفارمنس کا مظاہرہ کرینگے۔

ایس ایم عتیق شاہ بخاری سٹی نیوز نیٹ ورک سے وابستہ سینئر صحافی ہیں جو صحافت کی دنیا میں 25 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔