ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

 پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ نائب صدر شیر احمد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer