رحیم یار خان، روڈ حادثے میں 13 افراد جاں بحق

رحیم یار خان، روڈ حادثے میں 13 افراد جاں بحق
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: رحیم یار خان میں موٹر وے ایم 5 پر روڈ حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث بس، مسافر وین اور جیپ آپس میں ٹکرائیں، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹر وے ایم 5 پر رکن پور کے قریب پیش آیا ہے، تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔