سٹوڈنٹ کی ہیلتھ پروفائل کیلئےاتھارٹیز کو ڈیڈ لائن جاری

سٹوڈنٹ کی ہیلتھ پروفائل کیلئےاتھارٹیز کو ڈیڈ لائن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) سکولوں میں سٹوڈنٹ کی ہیلتھ پروفائل مکمل نہ کیے جانے کا معاملہ،حکومت پنجاب نے سکول ایجوکیشن کو سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کیلئے اتھارٹیز کو 31 مارچ تک ڈیڈ لائن دے دی۔
صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کی ہیلتھ پروفائل مکمل نہ کیے جانے کا معاملہ،حکومت پنجاب نے سکول ایجوکیشن کو سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع 31 مارچ تک سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل مکمل کریں۔سکول ایجوکیشن نے سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل مکمل کرنے کیلئے صوبہ بھر کی اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔اتھارٹیز کو سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل رپورٹ آئندہ سی ای او کانفرنس میں جمع کرانا لازمی ہوگا۔سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل جمع نہ کرانے والے سی ای اوز کیخلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer