ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان میں ٹرین سروس آج مکمل طور پر معطل رہے گی

بلوچستان میں ٹرین سروس آج مکمل طور پر معطل رہے گی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بلوچستان میں ٹرین سروس آج مکمل طور پر معطل رہے گی، ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کردی گئیں۔

چمن ٹرین بھی آج نہیں چلے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس ایک دن کے لیے معطل رہے گی۔