کرسمس کے روز مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake, Mengora earthquake, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آج کرسمس کے روز سوات کے شہر مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز نے ریختر سکیل پر زلزلے کی شدت4.4  بتائی ہے۔

زلزلہ کی زیرزمین گہرائی 114کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز  تاجکستان افغانستان بارڈر کا علاقہ تھا۔