ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرومائٹ کی کان بیٹھ گئی، ایک کارکن جاں بحق

Chromite mine accident, Baluchistan, Muslim Bagh, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بلوچستان کے علاقہ مسلم باغ  میں کرومائیٹ  کی کان میں حادثہ کے نتیجہ میں ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔
کرومائٹ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے اس ایریا میں کام کرنے والے دو کان کن پھنس گئے تھے۔ امیدادی کارکنوں کی کوشش سے ایک کارکن کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ایک جاں بحق ہو گیا۔