ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکولوں کے اساتذہ پربڑی پابندی لگانے پر غور  

سرکاری سکولوں کے اساتذہ پربڑی پابندی لگانے پر غور  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض )بورڈ امتحانات میں سرکاری تعلیمی اداروں کے خراب نتائج کے بعدسرکاری اساتذہ کے پرائیویٹ سکولوں یا اکیڈمی میں پڑھانے پر پابندی لگانے پر غورشروع کردیاگیا۔
ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ شام کے وقت اکیڈمیز میں پڑھاتے ہیں،ان کے ذاتی پرائیوٹ سکول یا اکیڈمیز بھی ہیں ۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اساتذہ کے پرائیوٹ اکیڈمی یا سکول چلانے کے بارے میں معاملات زیر غور ہیں،وزیر تعلیم سے مشاورت کے بعد پابندی بارے حتمی فیصلہ ہوگا۔