وسیم احمد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح کیا ہے کہ ون ڈے ٹیم کے لیے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ایسی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔
پی سی بی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میچزمیں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانےپرغورنہیں کیاجارہا ہے،تاحال سلیکشن کمیٹی میں بھی یہ معاملہ زیر نہیں غور آیا، کسی بھی پلیئر کی کنٹریکٹ کی کیٹیگری تبدیل نہیں کی گئی،اس حوالے سے تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں۔