ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شہر کے مختلف علاقوں  میں بارش سے موسم خوشگوار

 شہر کے مختلف علاقوں  میں بارش سے موسم خوشگوار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرا فاطمہ:شہر کا مطلع ابر آلود ،مختلف علاقوں میں بوندا باندی  کا سلسلہ جاری ہے۔
 شہر کے محتلف علاقوں کینال روڈ، مغل پورہ، دھرم پورہ، مال روڈ اور جیل روڈ ،والٹن روڈ،چونگی کوٹ لکھپت،قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، امرسدھو،پنڈی سٹاپ  کے اطراف میں بوندا باندی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔
 شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ،رفتار 13 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات نے دن بھر وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی  جبکہ مون سون بارشوں کا سلسلہ 28 اگست تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔