ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف نے لاہور میں ہونیوالا جلسہ بھی ملتوی کردیا

تحریک انصاف نے لاہور میں ہونیوالا جلسہ بھی ملتوی کردیا
کیپشن: PTI LHR jalsa postponed
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم: تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بعد لاہور جلسہ بھی ملتوی کر دیا، تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کو جلسے کا اعلان کر رکھا تھا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق تحریک انصاف نے لاہور جلسہ ملتوی کر دیا، لاہور کی قیادت میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے جلسے کی تیاریاں نہ ہوسکیں،پی ٹی آئی لاہور کی قیادت اختلافات کا شکار ہے۔
لاہور کے کارکنان بھی قیادت سے نالاں ہیں،پی ٹی آئی نے لاہور جلسے کا اعلان کیا تھا تا ہم اس کے لئے کوئی تیاریاں نہ جاسکیں، جلسے کے لئے کوئی متحرک نہیں تھا ، اس لیے جلسہ ملتوی کردیا گیا۔