گرینڈ بیٹھک:شہباز شریف نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے متعلق اہم اعلان کر دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لندن میں مسلم لیگ نون کے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا کہ اللہ پاک ان ججز کو ہدایت عطاء فرمائے جنہوں نے پانامہ سے اقامہ کا فیصلہ دیا۔انہوں نےانصاف کے نظام کو تباہ و برباد کر دیا۔

شہباز شریف  نے مسلم لیگ نون کی اہم مشاورتی میٹنگ کے فیصلوں کے حوالے سے صحافیوں کو بتایا کہ نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کے لئے اکتوبر کے مہینے کا انتخاب کیا گیا ہے، نواز شریف اکتوبر میں پاکستان جائیں گے۔