ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ 266 ٹریفک حادثات، 317 افراد زخمی

لاہور؛ 266 ٹریفک حادثات، 317 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 266 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 317 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 96 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 218 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔