ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ثاقب نثار کی نئی مبینہ آڈیو لیک ، مریم اورنگزیب کا ردعمل آ گیا

ثاقب نثار کی نئی مبینہ آڈیو لیک ، مریم اورنگزیب کا ردعمل آ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی نئی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیا ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بیگمات، ساس بچے، ڈیم بابا بہ مقابلہ آئین پاکستان، وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔دوسری طرف ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ جب تک ثاقب نثار اور فیض حمید کی باقیات موجود ہیں، ملک آگے نہیں چل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ججز کی فیملیز کی خواہشوں پر دیے گئے فیصلوں سے پاکستان اس حال تک پہنچا ہے۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ثاقب نثار اور فیض حمید کو پکڑ لیں تو پاکستان میں 70 فیصد امن، چین اور سکون آجائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer