ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار 

گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نشتر کالونی، گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار  ہوگیا ۔

نشتر کالونی پولیس نے نجی  ہاوسنگ سوسائٹی سے ملزم کو حراست میں لیا ۔ ایس پی ماڈل  ٹاؤن کےمطابق ملزم نجی سوسائٹی میں واقع گھر میں پالش کا کام کرنے آیا تھا،گھر والوں کی غیر موجودگی میں ملزم نے بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی ۔بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

ملزم شہزاد کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔