ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندیاں اُٹھا لی گئیں

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندیاں اُٹھا لی گئیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر سے تمام پابندیاں اُٹھا لی گئیں۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق باہمی تبادلے اساتذہ کسی بھی وقت کرواسکتے ہیں ،باہمی تبادلوں کیلئے کسی بھی قسم کی وقت کی قید نہیں ہوگی۔
سرپلس ،ریٹائرمنٹ میں ایک سال باقی والے اساتذہ اوپن ٹرانسفر کراسکیں گے۔تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 ستمبر مقرر کی گئی۔