سٹی 42: گگو منڈی کے قریب لاھور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس پٹری سے اتر گی۔
بورے والا کے پاس گگو منڈی کے قریب ٹرین ڈی ٹریک ہوئی ۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے لائن بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے لیکن مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے