ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پانچویں اور آٹھویں جماعت کا بورڈ کی طرز پر امتحان پیکٹالے گا

پانچویں اور آٹھویں جماعت کا بورڈ کی طرز پر امتحان پیکٹالے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پیکٹالے نے اعلان کیا ہے کہ اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات بورڈ کی طرز پر لیے جائیں گے۔

 امتحانات کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آئندہ ماہ نومبر سے کیا جائے گا۔ پانچویں جماعت کا امتحان 9 فروری سے جبکہ آٹھویں جماعت کا امتحان 16 فروری سے شروع ہوگا۔ پانچویں جماعت کے امیدوار 3 نومبر سے 15 نومبر تک اپنے داخلے اور رجسٹریشن کا عمل مکمل کر سکیں گے۔ دونوں جماعتوں کے نتائج 31 مارچ 2026 کو جاری کیے جائیں گے۔