آرمی چیف کی تعیناتی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، شبلی فراز

آرمی چیف کی تعیناتی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، شبلی فراز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز کا کہنا ہےکہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔

صحافی نے شبلی فراز سے سوال کیا کہ کیاصدر مملکت کی جانب سے آرمی چیف کی سمری میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟

اس پر شبلی فراز  نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، عمران خان نے جس طر ح کہا کہ ہم جو کریں گے آئین و قانون کے تحت کریں گے اور جو بھی عمل  ہوگا وہ آئین و قانون کے تحت ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer