جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف  اسٹاف کمیٹی لگانے کا فیصلہ

 جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف  اسٹاف کمیٹی لگانے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں حکومت نے  لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف  اسٹاف کمیٹی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم  اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف  اسٹاف کمیٹی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔