ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان میں معصوم جانوں پر بزدلانہ وار قوم کے دل پر حملہ ہے: نواز شریف

بلوچستان میں معصوم جانوں پر بزدلانہ وار قوم کے دل پر حملہ ہے: نواز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سربراہ مسلم لیگ(ن)میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں معصوم جانوں پر بزدلانہ وار قوم کے دل پر حملہ ہے۔ 

سربراہ مسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگردی کیخلاف قوم کاعزم غیرمتزلزل ہے۔ شہداءکےلواحقین کےغم میں برابرکاشریک ہوں۔ 

سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف نے کہا کہ زخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئےدعاگو ہوں ۔