ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف :اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں دو گنا اضافہکرتے ہوئے  اورنج، گرین، بلیو لائن میٹرو اور الیکٹرک بس سروس کا کرایہ 50 سے بڑھا کر 100 روپے کر دیا گیا.

 کرایوں میں اضافے کا اطلاق پیر (سوموار) سے ہو گا۔

شہریوں کی جانب سے کرایہ بڑھانے کے فیصلے پر تشویش اور ناراضی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے یہ اضافہ مزید مشکلات پیدا کرے گا۔