ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل تکریم شہدا کا دن منا رہےہیں،  شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔

Ansa Awais

Content Writer